Manzar Ansari

Add To collaction

14-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی - گناہ

گناہ ۔۔۔۔۔


زندگی گنہاؤں میں دوبئی جا رہی ہے ،

جتنی عمر بڑھ رہی ہے ۔
اتنی ہی شدّت کے ساتھ گناہ ہوں رہے ہے ۔
خاموش بیٹھتے ہے ۔
تو گناہ کرتے ہے ۔
بولتے ہے تو گناہ کرتے ہے ۔
بہار جاتے ہے تو گناہ کرتے ہے ۔۔
خاموش گناہ ۔۔۔۔بیٹھ کر کسی انسان کے بارے میں غلط سوچنا ۔۔۔
بولنے والا گناہ ۔۔الفاظوں سے کسی کو گھائل کرنا ۔۔۔
باہر جاکر کسی کو دیکھنا اُس کی مذاق بنانا اُس پر حسنہ ۔
یہ خدا ہمیں گناہوں سے محفظ کرنا ۔۔۔۔

Muntaha siraj

   6
2 Comments

Simran Bhagat

14-Feb-2022 08:02 PM

Very good👍👍

Reply

Anjana

14-Feb-2022 07:34 PM

Good

Reply